Article on Privatization in Pakistan in Urdu, published by the Revolutionary Workers Organization, Pakistani Section of the RCIT, www.thecommunists.net
نجکاری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محنتکشوںپرحکمرانطبقہکابڑاحملہ
مسلملیگنوازکیحکومتنےاعلانکیاہےکہوہ 31 سرکاریاداروںکینجکاریکےعمل 8سے 10ماہمیںمکملکردےگی۔جسکامطلبہےکہاگلےسالجولائیتکپاکستانسٹیل،پیآئیاے،پاکستانریلویز،لاہورالیکٹرکسپلائیکمپنی،سٹیٹلائفانشورنسکارپوریشن،ہاو ¿سبلڈنگفنانسکارپوریشن،سوئیسدرنگیسلمیٹڈ،سوئینادرنگیسپائپلائن،پاکستانسٹیٹآئل،آئلاینڈگیسڈویلپمنٹکمپنیلمیٹڈ،پاکستانپیٹرولیملمیٹڈ،ماڑیگیس،حیدرآبادالیکٹرکسپلائیکمپنی،فیصلآبادالیکٹرکسپلائیکمپنی،مظفرگڑھپاورپلانٹ،جامشوروپاورکمپنی،پاسکواوردیگرادارےنجیملکیتمیںچلےجائیںگئیں۔جبکہریلوئے،اسٹیلملاورپیآئیاےکینجکاریاسیسالمیںکردیجائےگی۔
اسسےسرمایہدارطبقہبہتخوشہےاوروہاسکومعیشتکےتماممسائلکےحلکےطورپرپیشکررہاہے۔کہاجارہاہےبزنسکرناحکومتکاکامنہیںہے،یہنجیشعبہکاکامہےاسسےکاروباربڑھےکااوربیرونیسرمایہکاریآئےگیجسسےملکیمعیشتبہترہوگیاوراسسےعامآدمیکوفائدہپہنچےگا۔لیکنحقیقتتویہہےکہیہنجکاریاسیصورتمیںپرکششہوسکتیہےاگراناداروںکوانتہائیکمقیمتپرفروختکردیاجائےاوراناداروںمیںٹریڈیونینزیاتوہوںہینہیںیاانکودبادیاجائے۔مالکانکوسرمایہباہرلیجانےکیاورنوکریںختمکرنےکیمکملاجازاتہو۔
نجکاریکابنیادیمقصدعوامکےمعیارزندگیمیںبہترینہیںہے،بلکہاسکومقصدسرمایہداروںکونوازناہے۔پاکستانمیںنجکاریکایہپہلاحملہنہیںہے۔اسسےپہلےبھیبڑئےپیمانےپرنجکاریکیگیاوراسوقتبھیمقصدمعیشتکیبہتریاورقرضوںکاخاتمہتھامگرآجنہصرفمعاشیبحرانشدیدہےبلکہ ±قرضوںمیںشدیداضافہہواہے۔لیکناسسےسرمایہداروںکیطاقتاورسرمایہمیںبےتحاشہاضافہہواہے۔
جبکہدوسریطرفآجتکتقریبا500000سےزائدنوکریوںکاخاتمہ،مہنگائیاورغربتمیںبےتحاشہاضافہہواہے۔اورموجودحملہسےبھیکمازکم 200000نوکریوںکاخاتمہہوجائےاوریہاپنےساتھمہنگائیکانیاطوفانلےکرآئےگا۔
اسوقتجہاںحکومتنےایکطرفنجکاریکااعلانکیاہےتودوسریطرفچندمنسٹراورحکمرانطبقہکےاہمافراداسکیمخالفتکرتےنظرآتےہیں۔یہنجکاریکےخلافنہیںہیں،ہاںالبتہیہمحنتکشوںمیںجدوجہدکیبجائےاپنےطرفدیکھنےکارویہپیداکررہےہیں۔یوںیہتحریککےراستےمیںرکاوٹہیننہکہنجکاریکے۔پیپلزپارٹیاوردیگرجماعتوںکینجکاریکیمخالفتحقیقتمیںایکجھوٹکےعلاوہکچھنہیںہے۔
انحالاتمیںلیفٹاورٹریڈیونینزکییہذمہداریبنتیہےکہوہمظاہروں،گھیراواورہرتالکےذریعہنجکاریمخالفتحریککوتعمیرکرئیں۔اسکےلیےاداروںمیںہرتالیکمٹیاںتشکیلدیجائیںاورمختلفسیکٹرزکےمحنتکشوںکیجدوجہدکومنظمکیاجائےاوراسکوبڑئےپیمانےپرپھلایاجائے۔
نجکاریکافوریخاتمہکرکے،انادروںکومحنتکشوںکےجمہوریکنٹرولمیںدیاجائے۔
نجکاریکمیشنکاخاتمہکیاجائے۔
بےروزگاریالاونسدیاجائےاورکمازکمتنخواہ 30000کیجائے۔
سرمایہداروںپرٹیکسمیںاضافہکرکےپبلکسروسزکوبڑئےپیمانےپرسبسڈیدیجائ