انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل رحجان کے مئی 2013 کے دن کا بیان
انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل رحجان، محنت کش طبقے اور دنیا بھر کے مظلوم عوام کو مئی دن پرمبارک باد بھیجتا ہے.
ہم نے ان کوا انقلابی جماعتوں اور ایک نئی ورکرز انٹرنیشنل کی تعمیر کی جدوجہد میں ہمارے ساتھ شامل کی اپیل کرتے ہیں.سوشلسٹ انقلاب کی اس طرح کی عالمیتنظیم سرمایہ داراروں اور سامراجی طاقتوں کے
خلافطبقاتی لڑائیوں میں ہی بن سکتی ہے۔.
انقلابیوں کوان کی جدوجہد اور تحریکوں میں حصہ لینے ہوگا اور قیادت کے خلافجدوجہدکرنی ہوگی جوجدوجہد کو اصلاح
پسند بنیادوں پر تباہ کررہی ہے ۔یعنی بیورکریٹ اور کرپٹ ٹریڈ یونین لیڈر شپ ،سوشل ڈیموکریسی،سٹالن ازم اوراسلام پسندوں کے خلاف۔
انقلابیوں کو محنت کش طبقہ کے ہراول دستہ اور عوام میں طبقاتی جدوجہد کے پروگرام کو پھیلانے کی ضرورت
ہے:
شام میں انقلاب کی حمایت کرتے ہیں، اسدحکومت نامنظور، بین الاقوامی یکجہتی بریگیڈ زندہ باد
مصر، تیونس، یمن، اور لیبیامیں سامراج نواز اسلامی حکومتوں کے ساتھ نامنظور،محنت کشو، کسانوں اور غریبوں،
دوسرا انقلاب کے لئے تیاری کرو۔
سامراجی ریاست اسرائیل نامنظور، فلسطینی مزاحمت کی حمایت کرتے ہیں ۔تیسرے انتفادہ کے لئے
افغانستان، مالی، صومالیہ، ایران، شمالی کوریا میں سامراجی جارحیت اور جنگوں نامنظور،سامراج نیٹو افواج اور
ان کے مقامی اتحادیوں کو شکست دو،سامراجی حملہ آوروں کے خلاف مزاحمتکاروں کا دفاع، قوم پرست، اسلامی یا سٹالنسٹ فورسز کے لئے کوئی سیاسی حمایت نہیں۔
چین میں آزاد ٹریڈ یونینوں اورمحنت کشوں کی ہڑتالوں کی مکمل حمایت کرتے ہیں، تمام شہریوں کے لئے مساوی حقوق،
قطع نظرکس صوبے میں وہ کام کرتے اور رہتے ہیں،سٹالنسٹ اورسرمایہ دارانہ آمریت نامنظور، تبت اور مشرق و ترکمانستان کے قومی خود ارادیت۔
مشرقی ایشیامیں جاپانی ،امریکی، اور چینی سامراج کے توسیع پسند منصوبے نامنظور، سامراجی طاقتوں کے درمیان
تمام ممکنہ تنازعات میں محنت کشوں کے لیے اصل دشمن اس کا اپنا حکمران طبقہ ہے۔
تامل (سری لنکا) اور بلوچستان (پاکستان) محنت کشوں کیجدوجہد کی حمایت کرتے ہیں۔
پوٹن حکومت نامنظور،! بورڑوا اور لبرل فورسز کے لئے کسی بھی سیاسی حمایت کے بغیر جمہوری حقوق کے لئے جدوجہد
کی حمایت کرتے ہیں! مہاجرین کے لئے مساوی حقو ق اورکاکیشین افراد کے لئے قومی خود ارادیت کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔
جنوبی افریقہ میں ANC / CPSA حکومت سے آزاد ، ٹریڈ یونینوں کے لئے ان کی جدوجہد کی حمایت کرتے ہیں! جنوبی
افریقہ کے فوجی وسطی افریقی جمہوریہ سے جاؤ۔
زمبابوے میں ZANU PF۔اور MDC کی اتحادی حکومت کی طرف سے رجعت آئین نامنظور۔محنت کشوں اور کسانوں کی کونسلوں
کی بنیاد پر ایک انقلابی آئینی اسمبلی کے لئے!
محنت کشوں کی تنخواہ میں کمی اور بڑے پیمانے پر نوکریوں میں خاتمے کے خلاف لاطینی امریکہ میں جدوجہدکی مکمل
حمایت،er Kirchn اور Rousseff کی بورژوا حکومتوں کے لئے کوئی حمایت نہیں۔
امریکہ، یورپی یونین اور چین کی طرف سے کثیر القومی کارپوریشنوں کو ضبط کیا جائے، برطانوی سامراج کے خلاف
ارجنٹائن کا دفاع!
وینزویلا، ایکواڈور اور بولیویا میں سماجی اور جمہوری فوائد کا دفاع لیکن Bolivarian مقبول عام حکومتوں کے
لئے کوئی سیاسی حمایت نہیں لیکن دائیں بازو کی بغاوت اور سامراجی مداخلت کے خلاف ان کامکمل دفاع۔
یورپ میں رجعتی سادگی کی پالیسی نامنظور، تمام قرضے منسوخکیے جائیں بینکوں اور کارپوریشنز کے حملوں کی مزاحمت
، قومی اور یورپی سطع پر روزگار، اجرتوں اور بچتکامکمل دفاع۔!
سامراجکی لوٹ مار کے خلاف یونان، قبرص اور بلغاریہ میں محنت کشوں اور مقبول عوامی جدوجہد کی حمایت کرتے ہیں،
یورپی یونین سے باہر نکلیں اور ورکرز حکومت کے لئے جدوجہد کرؤ۔
سوشلسٹ انقلاب کے ذریعے سامراجی یورپی یونین کا خاتمہ اوریورپ کی متحدہ سوشلسٹ ریاستوں کے لئے
جدوجہد۔
محنت کشوں، سیاہ فام لوگوں اور امریکہ میں تارکین وطن ، ٹریڈ یونینوں ، سیاہ اور مہاجر تنظیموں کی سرمایہ
دارانہ ڈیموکریٹک پارٹی سے آزادی کے لیے جدوجہد کرئیں۔
تمام ممالک کے مظلوموں، خواتین، سیاہ فام لوگوں اور تمام قومی اقلیتوں، مہاجرین، نوجوانوں اور جنس کی بنیاد
پر امتیازی سلوک کی کسی بھی شکل کے خلافجدوجہد کرو۔
ماحولیات: کائنات کو بچانے کے لئے ایک ورکرز ہنگامی منصوبہ بندی کے لئے جدوجہد کرو، آلودگی پھیلانے
والیصنعتوں کو قومی تحویل میں لیا جائے توانائی اور ٹرانسپورٹ سسٹم میں تبدیل کرکے اس کو موحولیاتی دوست بنایا جائے،
RCIT قومی آزادی کی جدوجہد کو محنت کش طبقے اور سوشلسٹ انقلاب کے لئے نقطہ نظر کے ساتھ ان تمام جدوجہد سے
منسلک کرنے کی اپیل کرتا ہے۔.
نوکرشاہی سے آزاد ٹریڈ یونینوں ، رینک اور فائل موومنٹ کے لئے۔
خواتین، مہاجرین اور نوجوانوں کی انقلابی تحریکوں کی مکمل حمایت محنت کشوں،قومی اورنسلی اقلیتوں کو ان میں
منظم ہونے کی مکمل آزادی۔
محنت کشوں، کسانوں اور جدوجہد کو منظم کرنے لیے ایکشن کونسلوں کو تعمیر کیا جائے۔
مقبول مسلح ملیشیا کے لئے!
بڑے کاروباری اداروں اور بینکوں کو ضبط کرکے محنت کشوں کے کنٹرول میں دیا جائے۔
کسانوں اور شہروں میں غریبوں کے ساتھ اتحاد اور کونسلوں اور ملیشیا کی بنیاد پر ایک ورکرز حکومت کے لئے
جدوجہد کرو۔
محنت کشوں کی نئی جماعتوں اور ایک پانچویں بین الاقوامی ورکرز کو ایک انقلابی پروگرام کی بنیاد پرتعمیر
کرو۔
انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل رحجان ورکنگ کلاس اور مظلوم کی آزادی کے لئے ایک بین الاقوامی لڑاکا تنظیم ہے. یہ
پاکستان، سری لنکا، اسرائیل / مقبوضہ فلسطین، امریکہ اور آسٹریا میں اس کے سیکشنز ہیں. RCIT مارکس، اینگلز، لینن اور ٹراٹسکی کے انقلابی اصولوں پر ایک انٹر نیشنل تعمیر کررہی ہے،اس جدوجہد میں ہمارے
ساتھ شامل ہو جاؤ۔
سوشلزم کے بغیر کوئی مستقبل نہیں ہے۔
انقلاب کے بغیر سوشلزم نہیں۔
انقلابی پارٹی کے بغیر انقلاب ممکن نہیں۔